Description
Ferti Urea LCI 25kg Sulfur Coated Urea Nitrogen 32 Sulphur 13 ICI Urea
25kg for 1 acre
ایل سی آئی( ICI) پاکستان اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ اپنے کسان بھائیوں کی یوریا کی وجہ سے درپیش آنے والی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے لایا پاکستان میں پہلی بار جدت کا انمول شاہکار USA سے درآمد شدہ ” فرٹی یوریا” جو اپنی جدید اور منفرد فارمولیشن کی بدولت سو فیصد فصل کو میسر ہوتا ھے ۔ نائٹروجن کے ساتھ اضافی بائیو ایکٹو سلفر اور کروڑوں بیکڑیا ہونے کی بدولت عام یوریا سے دو گنا اور زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ھے۔
The Ferti Urea LCI 25kg Sulfur Coated Urea Nitrogen 32 Sulphur 13 ICI Urea is a product of ICI Pakistan ( LCI Lucky Core Industries ). The Category is Fertilizers and Subcategory is Imported Fertilizer
Reviews
There are no reviews yet.