Description
Wanda HD Gold 40kg Milk Magic Farmers Choice LCI Lucky Core Industries ICI Animal Feed
40kg Bag
لکی کور انڈسٹری پاکستان لمیٹڈ نے اپنا نیو برینڈ ایچ ڈی گولڈ ونڈا مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے ہے فارمر حضرات کے لیے ایک بہترین مناسب اور متوازن غذا تیار کی ہے جس کی 22 پروٹین ہے جس کی وجہ سے جانور کے دودھ میں اور کریم میں اور مکھن میں اضافہ ہوگا تمام بیماریوں سے جانور محفوظ رہے گا جانور وقت پر گھبن ہوگا اور وقت پر بچہ دے گا اپنے جانوروں کی بہترین نشوونما کے لئے اور دودھ کی اعلی پیداوار حاصل کرنے کے لیے فارمر چوائس کا ایچ ڈی گولڈ ونڈا استعمال کریں
The Wanda HD Gold 40kg Milk Magic Farmers Choice LCI Lucky Core Industries ICI Animal Feed Safe Feed is a product of ICI Pakistan ( LCI Lucky Core Industries ). The Category is Livestock and Subcategory is Wanda
Reviews
There are no reviews yet.